ساہیوال ‘ غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے نقشے پاس نہ کرانے اور ٹی ایم اے کو فیسیں جمع نہ کرانے پر 10ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلا
ہفتہ 6 اگست 2016 19:36
ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اگست ۔2016ء) غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے نقشے پاس نہ کرانے اور ٹی ایم اے کو فیسیں جمع نہ کرانے پر 10ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے مختلف علاقوں میں کاروباری شخصیات نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں بنائیں اور ٹی ایم اے سے منظوری ٹی ایم اے سے منظوری لئے بغیر ہاؤسنگ کالونیوں میں پلاٹوں کی خریدو فروخت کا سلسلہ جاری رکھا حالانکہ کالونیوں کے مالکان نے ہاؤسنگ کالونیوں میں بنیادی سہولتیں پارک اور سڑکیں بھی نہ بنائیں اور نہ ہی ٹی ایم اے سے منظورکروائیں ۔
اس سلسلہ میں ٹی ایم اے افسران کی طرف سے کالونیوں کے مالکان کو متعدد بار وارننگ دی گئی اور اخبارات میں ا شتہارکے ذریعے عوام کو خریدو فروخت سے روکا گیا لیکن یہ سلسلہ تاحال جاری تھا۔(جاری ہے)
اے ڈی سی ساہیوال و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے رضوان نذیر کی ذاتی کاوش پر کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے نوٹس لیتے ہو ئے غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کاحکم دیا جس پر ڈی سی او ساہیوال نے ڈی پی او ساہیوال سے ملاقات کرکے مقد مات درج کے اندراج کے لئے زوردیا ۔
تھانہ غلہ منڈی نے انفورسمنٹ انسپکٹر خالد ضیاء کی رپورٹ پر کالونیوں کے مالکان محمد اعجاز ‘ برہان لودھی‘ جنید خان ‘غلام مرتضیٰ‘ شیخ احمد ریاض‘ غلام مرتضیٰ ‘ذیشان ‘سردار زاہد شیخ‘ خالد ‘احسان رحمن قاری اور تھانہ فرید ٹاؤن نے بابا کریم بخش کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار