ساہیوال، مذہبی منافرت اور امن عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے پر ایک شخص گرفتار

جمعہ اکتوبر 18:03

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء)نواحی چک 9-90ایل میں شاہرا ہ عام پر مذہبی منافرت پھیلانے اور لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے کے الزام میں اقبال ٹونی کو پولیس غلہ منڈی نے گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی اور امن عامہ میں خلل ڈالنے اور امن عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کے الزامات میں 188ت پ اور 16ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا ۔

ساہیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments