سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

جمعہ 19 مارچ 2021 12:49

سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں
سکرنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2021ء) سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں میر خان لغاری میں قائم برائلر فارم پرتیارہ شدہ1000برائلرمرغیاں پر اسرار نمونے سے ایک ہی دن میں مرگئیں جبکے گائوں صابوراہو میں قائم شیر علی کے فارم کی بھی400 سے زائد تیار شدہ برائلر مرغیاںمرگئیں۔اتنی بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت پر فارم مالکان شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں