سکرنڈ ، پراسرار گولیاں لگنے سے 30 سالہ پویس کانسٹیبل اور 18 سالہ لڑکی جاں بحق

منگل 22 جولائی 2014 20:02

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) سکرنڈ کے گاؤں پنھوں جمالی میں پراسرار طریقے سے گولیاں لگنے کے باعث 30 سالہ پویس کانسٹیبل عبدالوحید جمالی اور 18 سالہ نورالنساء ہلاک ہوگئی۔

(جاری ہے)

سکرنڈ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔ مقتولین آپس میں قریبی رشتے دار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ قتل کی واردات رشتہ کے تنازع کے سبب پیش آئی۔

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں