سکرنڈ مویشی منڈی میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا‘ 4 افراد زخمی

پیر 25 اگست 2014 13:28

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) سکرنڈ مویشی منڈی میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا‘ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے طابق بروہی اور رند برادری کے افراد میں جانور خریدنے کے دوران چپقلش کے باعث جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں یوسف‘ غلام مصطفی رند‘ عزیز اور جمعہ خان زخمی ہوگئے۔ سکرنڈ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں