سکرنڈ ،تین نامعلوم ملزمان کا ہاری پراچانک حملہ ،گولیاں مار کر ہلاک کردیا

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:02

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) سکرنڈکے نواحی گاؤبلومری میں تین نامعلوم ملزمان نے زمینوں پرکام کرنے والے ہاری کنورمومن پراچانک حملہ کرکے پسٹل کی گولیاں مارکرہلاک کردیااورباآسانی فرارہوگئے ماڑی جلبانی تھانے کی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پرنعش تحویل میں لے کرسکرنڈسول اسپتال پوسٹ مارٹم کے بعدورثاء کے حوالے کردی جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔#

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں