سکرنڈ ،سرکاری پلاٹ پرقبضے کیلئے دوگروپوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے،
گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ مکینوں میں خوف وہراس ،دوپولیس اہلکارزخمی، 5 ملزمان گرفتار
ہفتہ 28 فروری 2015 21:21
سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سکرنڈ میں سرکاری پلاٹ پرطاقت کے بل بوتے پرقبضے کے لئے دوگروپوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ مکینوں میں خوف وہراس دوپولیس اہلکارزخمی 5 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح سواچار بجے وابڈاکالونی سے تعطیل ایریکشن کالونی میں سرکاری پلاٹ پرقبضے کے لئے مگسی اورانٹر برادری کے گروہوں میں اچانگ فائرنگ کاسلسلہ شروع ہوگیا،صبح کے سناٹے میں گولیوں کی تڑتڑاہت سے علاقہ گونج اٹھا جسکے باعث لوگ انجانے خوف میں مبتلا ہوگئے مسلسل فائرنگ کاسلسلہ تین سے چار گھنٹے تک جاری رہا صورتحال پرقابوپانے کے دوران دوپولیس اہلارعلی خان جیلانی اورروشن سولنگی،زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقہ کاگھیراؤ کرکے،طالب،ممتاز ،عثمان سردار اورایک نامعلوم شخص کو گرفتار کرلیا واضح رہے کہ سکرنڈ میں قبضہ مافیا نے ریلوے،ایریگشن ،سندھ سیڈ کارپوریشن ریٹ ریسرچ سمیت دیگر سرکاری املاک پرقبضے کے لئے پرتول رکھے ہیں اورکروڑوں روپے کی زمین ہتھیارکھی ہے تاہم مقامی انتظامیہ نے اس ضمن میں پراسرارخاموشی اختیار کررکھی ہے،جسکے باعث قبضے مافیا کے جھگڑے معمول بنتے جارہے ہیں عوامی حلقوں نے اس ضمن میں ارباب اختیار سے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات
ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات
سانحہ مستونگ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج
نواب شاہ: انٹیلی جنس بیورو کا فلورمل پرچھاپہ ، 8 ہزاریوریا کھاد کی بوریاں برآمد
جب بھی ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام تکلیف میں ہوتے ہیں، تو وہ پیپلز پارٹی کی جانب ..
سکرنڈ، پریل شاہ کے رہائشی سے چار نقاب پوش مدرسہ میں گھس کر وہاں رکھے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار
سکرنڈ، باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کا استعمال، 5 افراد شدید زخمی ..
ملک بھرکی طرح سکرنڈ شہر میں بھی مردم شماری کا آغاز ہوگیا
سکرنڈ میں گھریلو تنازع پر جھگڑا میں ملزمان نے عمرانی برادری کے فرد کو قتل کردیا
6 سی7ماہ بغیر تنخواہوں کے اپنے فرائض انجام دینے والے آئی بی اے پاس اساتذہ کو عدالتی احکامات پر تنخواہیں ..
سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی چوری اور ڈکیتی کے خلاف جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے ڈی ایس پی سکرنڈ کی آفیس ..
سکرنڈ میں کروڑوں کی لاگت سے بننے والی پاکستان کی پہلی اور واحد اینٹی سنیک ریسرچ لبارٹری تباہ حالی کا ..
سکرنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد