سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک

منگل 17 مارچ 2015 13:54

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور روڈ کے رہائشی حافظ اللہ ڈتو کی 3 سالہ بیٹی زینب بھٹی کے گلے میں چھالیہ سپاری پھنس گئی جسے نازک حالت میں نواب شاہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئی۔

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں