جعلی پرائس کنٹر ول مجسٹر یٹ لو ٹ مار کرتے گرفتار

جمعرات 12 دسمبر 2019 16:05

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) تحصیل سلانوالی کے نواحی گائوں50جنوبی سے جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ لوٹ مار کرتا دھر لیا گیا۔

(جاری ہے)

، پولیس کے مطابق سجا دعمران نامی شخص نے چیکنگ کے نام پر دکانداروں سے 18ہزار روپے وصول کئے اس دوران شک گزرنے پر ایک دکاندار نے اصل پرائس مجسٹر یٹ سرفراز احمد جس کا فون نمبر سرکاری ریٹ لسٹ پر درج تھا پر اطلاع دی جس نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرکے اسے حوالات میں بند اور اس کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں