پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی 331ویں برسی کل منائی جائے گی

پیر 24 فروری 2020 12:38

پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی 331ویں برسی کل منائی جائے گی
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2020ء) پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی 331ویں برسی کل 25فروری کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

خوشحال خان خٹک 1613کو اکوڑہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے تقریباً چالیس ہزاراشعار لکھے ، بیشتر اشعار رجزیہ ہیں۔انہوں نے اپنی شاعری میں رزم و بزم کو یکجا کر کے لطیف جذبوں کا کھل کر اظہار کیا۔ وہ 25فروری 1689 کو انتقال کر گئے ۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں