عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کیوں ایک قیدی کے ساتھ معاہدہ کیا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی قانون اور آئین میں ہے۔ رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی پیر 1 اپریل 2024 13:46
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ بدعنوانی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم کی کرپشن کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کرپشن میں ملوث افراد کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں جب کہ مہنگائی ہمیں وراثت میں ملی ہے، حکومت مہنگائی پر جلد سے جلد قابو پانے کیلئے کوشاں ہے۔
اسی طرح پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے درمیان تحریری معاہدہ قانون، ضابطے اور جیل دستورالعمل کا کھلا مذاق ہے، جیل انتظامیہ اور سزا یافتہ قیدی کے درمیان اس طرح کے تحریری معاہدہ کی کوئی مثال نہیں ملتی، ذوالفقار علی بھٹو، آصف علی زرداری، بے نظیر بھٹو، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، یوسف رضا گیلانی اور دیگر درجنوں اہم سیاسی رہنما جیلوں میں بند رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ ایسے تحریری معاہدے کی کوئی مثال نہیں ملتی، اس حقیقت کے باوجود کہ ان رہنمائوں میں سے کسی کو بھی عمران خان کی طرح سنگین نوعیت کے مقدمات میں سزا نہیں دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ معاہد ہ میں کہا گیا ہے کہ یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں کیا جا رہا ہے، اگر ہائی کورٹ کی ہدایت پر سزا یافتہ قیدی کو اپنے ملاقاتیوں کی تعداد، دنوں اور وقت کا تعین کرنے اور کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کا حق دیا جا سکتا ہے تو پھر اڈیالہ کے 5 ہزار قیدیوں سمیت ملک بھر کی جیلوں میں بند 90 ہزار قیدیوں کو یہ حق کیوں نہیں دیا جا سکتا؟۔متعلقہ عنوان :
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر سے حیدرآباد موٹروے کی تکمیل میری ترجیح ہے ،عبدالعلیم خان
ریسکیو اہلکاروں نے بے ہوش ملنے والے شہری کو 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد رقم واپس کر دی
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال ..
شیخوپورہ، آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل پونے پر 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکار معطل
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے نیپال میں منعقدہ دوسری لمبینی ..
سوئی گیس شیخوپورہ کی ٹاسک فورس ٹیم نے گیس کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی ۔صارف کے خلاف مقدمہ درج
شیخوپورہ میں لیسکو حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ۔مختلف علاقوں میں 25 بجلی پکڑ لئے
عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مقامی تاجروں و مخیر حضرات کے تعاون سے افطار دستر خوان سج گیا
میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی بلڈنگ برانچ کی جانب سے بغیر نقشہ 14کمرشل بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان