جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ ریجن سہیل اکرم کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم نے گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد میں 370 ڈومیسٹک اور کمرشل صارفین کے گیس میٹر کاٹ لیے
ریجن میں گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد میں تقریباً 40 کو روپے کے جرمانے بھی کر دیے گئے
اختر رسول جنجوعہ جمعرات 28 مارچ 2024 16:30
(جاری ہے)
جنرل مینجر سوئی گیس سہیل اکرم کا مزید کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری و افطاری میں گیس کے پریشر میں بہتری لائی گئی ہے اور صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے مزید برآں شاہدرہ ،مریدکے اور شاہکوٹ کے علاقے میں مین سپلائی بچھا کر گیس کا پریشر مزید بہتر کر دیا گیا ہے اس قلیل مدت میں ایسے اقدامات واقعی قابل ستائش ہیں اور فرض شناس ٹیم کی شیخوپورہ میں موجودگی کے بغیر یہ کارکردگی ناممکن تھی۔
جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ نے گیس چوری جیسے گھناؤنے اور مکروہ عمل کو قومی معیشت کے لیے ناسور قرار دیا ہے اور اس عمل میں ملوث لوگوں کی آہنی ہاتھوں سرکوبی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے جنرل مینجر شیخوپورہ نے عوام کو گیس سے متعلق شکایات کی ازالے اور سہولت کے لیے شیخوپورہ ریجن میں مختلف جگہ پر کنٹرول روم بھی بنا دیے ہیں جس میں عملہ 24 گھنٹے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے نیپال میں منعقدہ دوسری لمبینی ..
سوئی گیس شیخوپورہ کی ٹاسک فورس ٹیم نے گیس کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی ۔صارف کے خلاف مقدمہ درج
شیخوپورہ میں لیسکو حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ۔مختلف علاقوں میں 25 بجلی پکڑ لئے
عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مقامی تاجروں و مخیر حضرات کے تعاون سے افطار دستر خوان سج گیا
میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی بلڈنگ برانچ کی جانب سے بغیر نقشہ 14کمرشل بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا
جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ ریجن سہیل اکرم کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم نے گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد ..
عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی
آبادی کا بڑھتا ھوا بے ھنگم سیلاب ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
مجموعی طور 97 ہزار سے ذائد فوڈ ہیمپرز مستحقین کے گھر کی دہلیز پر پہنچائے جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ..
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار