شکارپور،مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

منگل 12 مارچ 2024 20:13

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2024ء) شکارپور میں انڈس ہائی وے پر بریک فیل ہونے پر مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، حادثے کی شکار مسافر وین رتوڈیرو سے جیکب آباد جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں