نوجوان ہی پاکستان کا اصل اثاثہ اور قوم کا مستقبل ہیں،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
بدھ 27 مارچ 2024 20:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا کہ وطن عزیز اس وقت اندرونی اور بیرونی کئی ایک چیلنجز کا سامنا ہے جس میں ایک ملک میں جنگلات کی مخدوش صورتحال بھی ہے۔
انہوں نے طلبہ و طالبات پر زور دیا کہ وہ اپنے ملک کیلئے اور ماحول کو انسان دوست بنانے کیلئے اپنے حصہ کا ایک درخت ضرور لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی شجر کاری مہم "پاکستان کیلئے درخت لگائیں" کو کامیاب بنانے میں اپنا مرکزی کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ درخت قدرت کا انمول عطیہ ہیں اور ان کو لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے کالج کے طلبہ و طالبات نے ٹیبلوز پیش کئے اور اردو اور انگلش میں قرار داد پاکستان پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کیا۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے مرے کالج کے سبزہ زار میں اپنے ہاتھوں سے پودا بھی لگایا اور اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے مرے کالج اقبال گیلری اور لائبریری کا بھی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے آج علی الصبح نیو سبزی و فروٹ منڈی ایمن آباد کا دورہ نیلامیوں کا جائزہ لیا اور دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے جگمگ سیالکوٹ صفائی مہم کا جائزہ لینے شہر کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سینٹری ورکر کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے ایس ڈبلیو ایم سی کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں میں صفائی کی اہمیت و افادیت کی بابت آگاہی دی جائے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ،مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے9افراد گرفتار
سیالکوٹ،پکوان سنٹر میں کھانا بنانے کے دوران سلنڈرمیں آگ لگ گئی،باورچی جھلس گیا
سیالکوٹ اور گردونواح میں بارش سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ
سیالکوٹ،گورنمنٹ ہا ئی سکول ظہورہ کے ہیڈ ماسٹر میاں محمد نواز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنی سروس ..
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کامختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ،نظم وضبط کا جائزہ لیا
حسن قرات کے عالمی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کرکے حافظ محمد ابوبکر نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے،صوبائی ..
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال میں ملیریا کے عالمی دن پر آگاہی واک و سیمینار
سیالکوٹ نمازِجمعہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ترجمان پولیس
سیالکوٹ ہیموفیلیا مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے، راحیلہ ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،سینکڑوں پتنگیں و ڈوریں برآمد ،2ملزمان گرفتار
سیالکوٹ میں کتب میلہ کا افتتاح
چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت موٹر سائیکل سکیم سے طالبات ضرور استفادہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے