سبی میں پٹرول پینے سے بچہ جاں بحق

جمعہ 4 نومبر 2016 20:56

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2016ء) سبی کے علاقے میں پٹرول پینے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سبی کے نواحی علاقے تلی میں پٹرول پینے سے 8سالہ بچی چنگیز خان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں