سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

(آج) پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا جائے گا ، ترجمان

اتوار 13 اگست 2023 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2023ء)سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا،آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا،سکردو انٹرنیشنل پر (آج) پیر کو پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا جائے گا ۔

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں