وانا ،پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،چینی اور کھاد کی سمگلنگ کرتے متعدد گاڑیاں قبضے میں لے لیں

ہفتہ 11 جون 2022 00:16

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس افسر اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے وانا میں چینی اور کھاد کی سمگلنگ کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ڈی سی سائوتھ وزیرستان خالد معراج کی ةدایت پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تحصیل برمل کے مختلف علاقوں اور مقامات خمرانگ، ماسردینہ اور شکئی کے راستے سے غیرقانونی سمگلنگ کرنیوالی 16 گاڑی چینی اور کھاد سے بھری ہوئی کو حراست میں لیکر وانا ایف سی کیمپ میں انتظامیہ کے حوالے کردیں۔

متعلقہ عنوان :

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں