کمشنر سکھر کی ڈویژن کے تمام ڈی سیز، اے ڈی سیز اور اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات ،مختلف امور پر ہدایات جاری
افسران کی کارکردگی کو ہر ماہ چیک کیا جائے گا اور ان کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کی رپورٹس باقاعدگی سے چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال کی جائیں گی،فیاض حسین عباسی
اتوار 12 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
اجلاس میں کمشنر سکھر نے عوامی خدمت کی فراہمی پر زور دیا جبکہ ضلع اور تعلقہ سطح پر تمام محکموں کے ساتھ کوآرڈینیشن، ریونیو ریکارڈ، ریونیو کلیکشن، اراضی کے حصول، فوتی کھاتہ کی تبدیلی، عوامی بہبود، عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے ، تجاوزات ہٹانے، امتحانی مراکز کے دورے، صحت کی سہولیات، ترقیاتی سکیموں، پولیو کے خاتمے میں کردار اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے ضلعی اور تعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ عوام کو مناسب وقت دیں اور ان کے حقیقی ریونیو سے متعلق اور دیگر جائز مسائل کو بلا تاخیر حل کریں۔ انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ افسران کی کارکردگی کو ہر ماہ چیک کیا جائے گا اور ان کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کی رپورٹس باقاعدگی سے چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال کی جائیں گی۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ڈاکودلشاد میرابی زخمی حالت میں گرفتار
ڈی آئی جی ،ایس ایس پی کی تعیناتی کے بعد بھی سماجی برائیاں عروج پر
سکھر اور اسکے گردنواح میں سورج کا پارہ چڑھ دوڑا ،تھادل سمیت دیگر مشروبات کی مانگ میں اضافہ،تھادل کے ..
نیو گوٹھ میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ، علاقہ مکین سیپکو انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
ھ*سکھر و گردنواح میں سورج کا پارہ چڑھ دوڑا ،تھادل سمیت دیگر مشروبات کی مانگ میں اضافہ
Wسکھر،نیو گوٹھ میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ
سکھر، نامعلوم چور جیلانی روڈ سے موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی نے موسم گرما میں اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے،حاجی شریف بندھانی
محکمہ صحت سکھر سندہ حکومت نے 2 صحت مرکز اور 2 ڈسپنسریاں پی پی ایچ آئی کے حوالے کردئے
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے کئی ماہ سے علامتی بھوک ہڑتال و احتجاج ..
صوبائی وزیر سردار محمد بخش مہر کا صحافی نصر اللہ گڈانی کے لواحقین سے اظہار افسوس
بااثر قبضہ مافیا نے ایڈوکیٹ ایوب مہر کے پلاٹوں پر قبضہ کرلیا،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل