سوات:کبل کے علاقہ علیگرامہ میں جوان سال ووشیزہ نے نامعلوم کی بناء پر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:02

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) کبل کے علاقہ علیگرامہ میں جوان سال ووشیزہ نے نامعلوم کی بناء پر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقہ علیگرامہ میں جواں سال دوشیزہ ثنا ء نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں