ٹنڈو محمد خان،موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں زوردار ٹکر،ایک شخص شدید زخمی ،اسپتال منتقل

بدھ 20 مارچ 2024 22:49

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2024ء) ٹنڈو محمد خان بلڑی شاہ کر یم روڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں زوردار ٹکر ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار سجاد رند ٹانک ٹوٹنے کے باعث شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول اسپتال حیدر آباد داخل کرایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں