تھر ،ْ غذائی قلت سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے،
رواں ماہ کی تعداد 17 ہوگئی 2018 میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض سے 493 بچے فوت ہوچکے ہیں ،ْرپورٹ
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 14:02
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بچوں کا انتقال گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا جس کے بعد سول ہسپتال مٹھی میں رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 17 ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق 2018 میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض سے 493 بچے فوت ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان نے مٹھی میں بچوں کی ہلاکت کے از خود نوٹس کی سماعت کی تھی اور ریمارکس دیئے تھے کہ آصف زرداری اور بلاول تھر والوں کی مدد کریں۔چیف جسٹس نے بچوں کی ہلاکت پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا اور آئندہ ہفتے خود تھر کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر،تحصیل ڈاہلی کے گاؤں ناکرایو میں مبینہ خودکشی کا واقعہ
تھرپارکر ، گاؤں مہنتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیس سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے
تھرپارکر کے شہر چیلہار میں آگ لگنے سے غریب مزدور کا مکان جل کر خاکستر
تھرپارکر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، تین منشیات فروش گرفتار
تھرپارکر میں امن امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،ایس ایس پی
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کا مختلف مقامات کا دورہ ، پولیو مہم کاجائزہ
ننگرپارکر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے مختلف امراض سے بچاؤ کے ٹیکہ مہم ہفتے کا افتتاح کر دیا
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی
تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف