وزیراعلی سندہ کی کوششیں ہے کہ کورونا وائرس مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ویکسین دی جائے ، رکن اسمبلی ہیر سوہو

منگل 18 مئی 2021 23:46

میرپور بٹھورو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء) وزیراعلی سندہ کی کوششیں ہے کہ کورونا وائرس مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ویکسین دی جائے لاک ڈائون بڑہانے سے لوگ بیروزگار ہو سکتے ہیں عوام کی انکم سپورٹ پروگرام۔ کے تحت لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

سجاول ضلعے کو منشیات سے پاک کرایا جائے گا ان خیالات کے اظہار پی پی پی کی ایم پی ای ہیر سوہو نے صحافی ممتاز شورائی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کے دوران کیا ہیر سوہو کا کہنا تہا کہ وزیراعلی سندہ سید مراد علی شاہ کی کوششیں ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ویکسین کروا کر کورونا وائرس سے بچایا جائے ان کا مزید کہنا تہا کہ سجاول ضلعہ میں منشیات کا کام عروج پر ہے اس کے لئے سجاول پولیس کو کوششیں لینی پڑیگی میں اپنے طور پر کوشیش لیکر منشیات سے پاک کرایا جائے گا اس کے ساتھ ایاز سوہو اور دیگر ہمراہ تھے۔

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں