سجاول شہرکے کئی علاقوں میں بجلی کا مصنوعی بحران پیدا کردیاگیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 20:21

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) سجاول ضلع بھرمیں بجلی کا بحران ختم نہ ہوسکاہے اورشہرکے کئی علاقوں میں بجلی کا مصنوعی بحران پیدا کردیاگیاہے، جبکہ اضافی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار اور دفتری امور ٹھپ ہیں، مقامی شہریوں نے فوری طورپر بجلی کانظام درست کرنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں