سجاول تعلقہ اسپتال کی ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض جان کی بازی ہار گیا

پیر 6 جولائی 2020 22:40

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) سجاول تعلقہ اسپتال کی ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض جان کی بازی ہار گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز تعلقہ اسپتال سجاول کی ایمرجنسی میں ادھیڑعمر شخص کو علاج کے لئے لایاگیا زیرعلاج مریض آج فوت ہوگیا، مریض کے ورثا کا پتہ نہیں چل سکا اسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے اسپتال انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے لاش کو ایدھی کے حوالیکردیا، ایدھی ایمبولینس کا کارکنوں نے تعلقہ اسپتال سجاول کے ایمرجنسی سے لاش کو اٹھاکر تدفین کے لئے لے گئے

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں