حب کے علاقے گلیکسی ٹاؤن کے میں خاتون پر فائرنگ، خاتون جان بحق

اتوار 26 جون 2022 21:20

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2022ء) حب کے علاقے گلیکسی ٹاؤن کے میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے صنعتی شہر حب کے علاقہ گلیکسی ٹاون میں گھر میں ایک خاتون فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

اہلخانہ کے مطابق خاتون گھر پر چائے بنا رہی تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے فا?رنگ کی جس کے نتیجے میں ایک عورت 26 سالہ روضیہ زوجہ راجہ خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگء۔ خاتون کی لاش کو جام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فا?رنگ کا واقعہ گھریلو تنازعہ بتایا جاتا ہے۔

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں