اوتھل میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

پیر 1 اپریل 2024 18:40

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2024ء) اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل چیک پوسٹ کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں قادر بخش نامی شخص جاں بحق جبکہ محمد انور شیخ شدید زخمی ہوگیا ، ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علا ج و معالجے کے لئے کراچی منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں