صحرائے تھر میں شدید ترین گرمیوں کی آمد کے ساتھ تھر کی ریتیلی زمین سے زہریلے سانپ بچھو اور زہریلے حشرات الارض اپنے بلوسے باہر نکل آئے

منگل 15 جون 2021 22:37

عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) صحرائے تھر میں شدید ترین گرمیوں کی آمد کے ساتھ تھر کی ریتیلی زمین سے زہریلے سانپ بچھو اور زہریلے حشرات الارض اپنے بلوسے باہر نکل آئے ہیں تھرمیں سانپ کاٹنے سے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے جون کے ابتدائی پندرہ دنوں میں زہریلے سانپوں نے 20سے زائد افرادکو ڈس لیا۔

(جاری ہے)

تھرمیں گرمیوں میں اضافہ ہوتے ہی تھر کے مختلف گاں دیہاتوں مٹھی،اسلام کوٹ چھاچھروڈاہلی کھوکھراپار،بٹھارو سیکھڑو تحصیلوں کے دیہاتوں میں زہریلے سانپ ڈسنیکیواقعات ہورہے ہیں محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق جون کے ایک ہفتے میں بیس سیزائد سانپ کاٹنے کے مریض لائیگئیہیں جبکہ غیرسرکاری اعدادوشمارمطابق گذشتہ پچیس دنوں میں سترسیزائد سانپ کاٹنے کیواقعات ہوچکیہیں یہ امر قابل ذکرہے کہ تھرمیں ہرسال سانپ ڈسنیسے کافی اموات ہوجاتی ہیضلع انتظامیہ محکمہ یا ہیلتھ کی جانب ان زہریلے سانپ،بچھو اورحشرات الارض سیبچا کیلییکوئی حفاظتی اقدامات نہیں لییجاتیہیں تھر کے غریب سادہ لوح انسان اپنیطورپر گھریلوں ٹوٹکوں سے حفاظتی تدابیر کرنیپرمجبورہیسول اسپتال عمرکوٹ میں تھرکیمختلف دیہاتوں سیسانپ کاٹنیکیمریض لائیجارہیہیں سانپ کاٹیمریضوں میں خواتین بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں