وہاڑی:نواحی علاقہ 13ڈبلیو بی بستی چاند ماڑی کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم
علاقہ میں گندے پانی اور کوڑے کرکٹ سے موذی امراض پھوٹنے لگے ، اہل علاقہ صاف پانی پینے کو ترس گئے ہیں
محمد عرفان منگل 15 اکتوبر 2019 17:03
(جاری ہے)
لوگوں کو پینے تک کے صاف پانی کی سہولت تک دستیاب نہ ہے اور مجبوراً لوگ مضر صحت پانی پی رہے ہیں۔
اہل علاقہ کے رہائشیوں منیر گجر، رانا جمشید، مہر عدنان، محمد اقبال ودیگر نے پٹھان ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما عبدالغفار خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو تحریری درخواستیں دے دی۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ کبھی بھی ضلعی انتظامیہ کے کسی افسر نے ہمارے علاقہ میں آکر عوام کی مشکلات حل کرنا گوارا نہیں سمجھا۔سیاسی نمائندے بھی صرف ووٹ لینے کیلئے آتے ہیں اور پھر کوئی خبر نہیں لیتا ہے۔ اہل علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ