وہاڑی ،نیشنل ووٹر ڈے بارے (کل) سیمینار ہوگا

جمعرات 6 دسمبر 2018 20:24

وہاڑی۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس وہاڑی کی زیر اہتمام نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر آکل) دن 11بجے کا مسیٹس یو نیو رسٹی کے آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے مہمان خصو صی ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا ہوں گے۔

(جاری ہے)

سیمینار میں ووٹ کی رجسٹریشن اور اسکی اہمیت سے آگاہ کیا جائے گا سیمینار میں اساتذہ ،طلبا و طالبات ، سیاسی جما عتوں اور سول سوسائٹی کے نما ئند گان شر کت کر یں گے۔

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں