عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی

جمعرات 3 نومبر 2022 23:30

وزیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2022ء) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی، حملہ آور کا نام فیصل بٹ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کنٹینرپرفائرنگ کرنیوالے حملہ آور کا نام فیصل بٹ ہے ،فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں