بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی

جمعرات 29 فروری 2024 22:40

زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2024ء) بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران گورنمنٹ گرلز سکول پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار خلیل الرحمن دمڑ کے بھائی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں