زیارت ، قلات اور کوئٹہ میں شدید سردی ، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

جمعہ 27 فروری 2015 11:32

زیارت (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت منفی 8 ، قلات منفی ، کوئٹہ میں منفی 3 ، دالبندین نوکنڈی میں 4 ، بارکھان میں 3 ، لسبیلہ میں 6۔

(جاری ہے)

5 ، خضدار میں 5۔5 ، پنجگور میں 2۔5، گوادر میں 14، جیونی میں 15?5 ، نوکنڈی میں 5 ، پسنی میں 12 ، سبی میں 12 اور تربت میں 17 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہے گا۔

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں