Azad Kashmir News in Urdu
News about Azad Kashmir Province صوبہ آزاد کشمیر کی خبریں - Read Local Azad Kashmir News and all cities of Azad Kashmir on UrduPoint Local section of Azad Kashmir Province. Full coverage of Azad Kashmir Pakistan.
آزاد کشمیر کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

بدھ 2 جولائی 2025 18:55
مظفرآباد:توہین عدالت پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کمرہ عدالت سے گرفتار
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے مقدمہ عنوانی بینک اسلامی بنام ڈائریکٹر جنرل انسانی حقوق ہائی کورٹ وغیرہ اور توہین عدالت کے مقدمہ میں آج ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 18:53
سردار عتیق احمد کا مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر اظہار تشویش
صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری وادی اس وقت مکمل طور پر ایک قید خانے میں ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 18:53
چوہدری انوارالحق کا مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ ،سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:37
وزیراعظم آزاد کشمیر کاشہری آبادیوں میں برساتی نالوں کے قدرتی راستوں کی صفائی کا حکم
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نےمون سون کے پیش نظر شہری آبادیوں میں واقعہ برساتی نالوں کے بہاؤ کے قدرتی راستوں کی صفائی مہم کے احکامات جاری کردئیے ہیں ، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:02
توہین عدالت کے الزام پر پولیس نے حاضر سروس جج کو ہی گرفتار کرلیا
توہین عدالت کے الزام پر پولیس نے حاضر سروس جج کو ہی گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے جج کو توہین عدالت پر جیل بھیج دیا گیا، یہ غیر معمولی پیش رفت حویلی، کہوٹہ، آزاد جموں و کشمیر ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:36
وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق کا مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا ہے ، انہوں نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:25
نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی پوری انسانیت کے لئے مشعلِ راہ ہے،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
نامور قانون دان شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں قربانی،صبر،ایثار اور حق و صداقت کی لازوال مثالوں کی یاد دلاتا ہے،نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی پوری انسانیت ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:24
ضلعی انتظامیہ باغ کے زیر اہتمام شہداء پولیس آزادکشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ضلعی انتظامیہ باغ کے زیر اہتمام شہدائے پولیس آزادکشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، شہداء کی قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوے شہدا کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 19:40
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر صحت نثار انصر ابدالی ، وزیر کمیونیکشن اینڈ ورکس چوہدری ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 22:20
صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 21:49
محکمہ مذہبی امور کے جونیئر کلرک رمضان روشن کی ریٹارمنٹ ، محکمہ فرض شناس،شخص سے محروم ہو گیا ،سید وجاہت حسین گردیزی
ضلع مفتی باغ سید وجاہت حسین گردیزی نے کہا ہے کہ محکمہ مذہبی امور کے جونیئر کلرک رمضان روشن کی ریٹارمنٹ سے محکمہ ایک دیانتدار قابل،فرض شناس،شخص سے محروم ہو گیا ہے۔ انہوں نے ساری زندگی محکمہ کی نیک ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 21:49
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ہے ، بارایسوسی ایشنز مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں ، آزادکشمیر کی سپریم کورٹ میں معززججز کی بہترین ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 16:42
ضلع حویلی میں حادثہ،محکمہ جنگلات کا افسر طاہرراٹھور جاں بحق
ضلع حویلی کے سیاحتی مقام نیل فری میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں محکمہ جنگلات کا ایک فرض شناس افسر طاہر راٹھور جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب محکمہ جنگلات کی سرکاری گاڑی خراب سڑک کے ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 16:42
مسلح تصادم کے تناظر میں انسانی حقوق کے عنوان سے سیمینار
کمیونٹی ہیومن رائٹس اینڈ ایڈوکیسی سینٹر اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام مسلح تصادم کے تناظر میں انسانی حقوق کے عنوان سے سیمینار‘سیمینار کا مقصد تھا کہ مسلح تصادم والے ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 16:42
آزاد کشمیر کو سیاسی سرمایہ داروں کی منڈی بنا دیا گیا ہے ،طاہر کھوکھر
پاسبان وطن پاکستان کے مرکزی صدر محمد طاہر کھوکھر نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو سیاسی سرمایہ داروں کی منڈی بنا دیا گیا ہے سیاسی جماعتیں اقتدار ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 16:42
پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،سردار عتیق احمد خان
صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل راولپنڈی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں ممتاز کشمیری رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ، ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 16:41
ہماری جماعت ملک میں ترقی خوشحالی اور بہتر نظام حکومت کی پہچان بن چکی ہے،سردار عامرالطاف خان
وزیر ٹیکنیکل ایجوکیشن و مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سردار عامر الطاف خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریہ ایک فکر اور عوامی خدمت کا مشن ہے ہماری جماعت ملک میں ترقی خوشحالی ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 13:50
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر سے آزاد جموں و کشمیر کے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار کی ملاقات
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرتہذیب النساء سے آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار نے ان کے آفس چیمبر میں ملاقات کی۔اس موقع پرڈائریکٹر جنرل ملک شوکت حیات خان، ڈائریکٹرمحمد ... مزید

پیر 30 جون 2025 20:20
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر سے آزاد جموں و کشمیر کے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار کی ملاقات
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرتہذیب النساء سے آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار نے ان کے آفس چیمبر میں ملاقات کی۔اس موقع پرڈائریکٹر جنرل ملک شوکت حیات خان، ڈائریکٹرمحمد ... مزید

پیر 30 جون 2025 19:50
وزیر اطلاعات سید مظہر شاہ کا راجہ یاسین کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے سابق وزیر راجہ محمد یاسین خان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں، اللہ ... مزید
آزاد کشمیر کے مضامین
-
میرپور معصومہ سے درندگی ۔۔۔ معاشرے اور اداروں کی ناکامی
ملزمان نے بارہ سالہ بچی کوبہلا پھسلا اور دھمکیوں کے ذریعے زیادتیوں کا نشانہ بناتے ہوئے حاملہ کر دیا، یہ ہمارے معاشرے کی سب سے ستم رسیدہ ماں کی بیٹی ہے، جسکی ماں گھروں میں صفائی کپڑے برتن دھوکر دووقت ..
-
آزاد کشمیر الیکشن کارکردگی کی جیت
وزیر اعظم نواذ شریف نے کشمیر الیکشن کے بعد اپنے مخالفین کو جتلادیا ہے کہ الیکشن میں کامیابی دھرنے دینے یا گانے بجانے سے نہیں ملتی ہے بلکہ کامیابی کے لیے عوامی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کام کرنا پڑتا ..
-
آزاد کشمیر میں الیکشن کی تیاریاں
آزاد کشمیر میں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے بعد تحریک انصاف آزاد کشمیر نے اپنی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی سیاست میں انٹری دکھا دی۔ یہاں تحریک ..
-
جنت نظیرآزاد کشمیر!!
سیروسیاحت کیلئے پاکستان میں اس سے زیادہ خوبصورت جگہ نہیں ہے۔ سال کی پہلی برفباری کے موقع پرکشمیری ”بکرے کا گوشت بھوننے والا“تہوار مناتے ہیں۔
-
مظفر آباد اور دیگر علاقوں میں ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ!
فرانسیسی ماہر ڈاکٹر ٹاپنینئرنے آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے بعد مظفر آباد میں وادی جہلم کے زیر زمین ایک اور بڑے تباہ کن زلزلے کے ہوالے سے حکومت پاکستان کو خبردار کیا ہے ۔
آزاد کشمیر کے کالم
-
کچھ نظر کرم ادھر بھی مہرباں۔۔۔۔ضلع کوٹلی کے مسائل پر ایک نظر
(مرزا زاہد بیگ)
-
میر پور کی مٹی
(اسرار احمد راجہ)
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی