Agriculture News of Azad Kashmir in Urdu

Azad Kashmir Agriculture Urdu News of all cities صوبہ آزاد کشمیر کے تمام شہروں کی زراعت کی خبریں - Read local and national agriculture news of Azad Kashmir on UrduPoint local section. Full coverage on Azad Kashmir Province Agriculture news. Including photos & videos.

صوبہ آزاد کشمیر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ناظم زراعت توسیع آمنہ رفیع کا  بھمبر اور میرپور کے اضلاع کا تفصیلی دورہ

منگل 6 فروری 2024 22:28

ناظم زراعت توسیع آمنہ رفیع کا بھمبر اور میرپور کے اضلاع کا تفصیلی دورہ

ناظم زراعت توسیع آمنہ رفیع نے زرعی سرگرمیوں کا جائزہ اور زمینداران سے ملاقات کے لیے بھمبر اور میرپور کے اضلاع کا تفصیلی دورہ کیا۔دوران دورہ کلری کے مقام پر میٹنگ میں شرکت کرکے ترقی پسند زمینداران ... مزید

محکمہ زراعت مظفرآباد   کے دروازے کسانوں کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں،  ڈی ..

پیر 6 نومبر 2023 19:26

محکمہ زراعت مظفرآباد کے دروازے کسانوں کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں، ڈی ڈی زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر ظہیر اقبال نے کسانوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ زراعت مظفرآباد کے دروازے کسانوں کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں، محکمہ زراعت ضلع مظفرآباد میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ ... مزید

مظفر آباد،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حسن آباد  میں  ورکشاپ،کچن گارڈننگ ..

منگل 10 اکتوبر 2023 16:40

مظفر آباد،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حسن آباد میں ورکشاپ،کچن گارڈننگ و دیگر امور بارے ٹریننگ دی گئی

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حسن آباد ضلع مظفرآباد میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 52 طلباء و طالبات اور08 لیڈی ٹیچرز نے شرکت کی۔ شرکاء کو موسم سرما کی سبزیات خصوصی طور پر کےلئے زمین کی تیاری، بیجوں ... مزید

بنجر زمینوں پر توجہ دی جائے تو ہم زراعت کے شعبہ میں خود کفیل ہو سکتے ..

پیر 25 ستمبر 2023 18:18

بنجر زمینوں پر توجہ دی جائے تو ہم زراعت کے شعبہ میں خود کفیل ہو سکتے ہیں ، اے ڈی زراعت

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت باغ راجہ تصدق حسین نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر توجہ زمینوں کو آباد کرنے پر ہونی چائیے ، ہم کھیت آباد کریں گے تو فصلیں ہوں گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے الشفاء کے زیر اہتمام ... مزید

کپاس کی فصل کو سفید مکھی سے بچانے کےلئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات شروع ..

بدھ 20 ستمبر 2023 15:57

کپاس کی فصل کو سفید مکھی سے بچانے کےلئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں،ڈائریکٹر زراعت مظفرگڑھ

ڈائریکٹر محکمہ زراعت مہر عابد حسین نے مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملے کی اطلاع پر ڈپٹی ڈائریکٹر رانا حبیب الرحمٰن کے ہمراہ علی پور کا ہنگامی وزٹ کیا۔ڈائریکٹر زراعت ... مزید

مظفرآباد ، ناظم لائیو اسٹاک توسیع ڈاکٹر احسان اللہ میرکی زیر صدارت ..

بدھ 23 اگست 2023 17:57

مظفرآباد ، ناظم لائیو اسٹاک توسیع ڈاکٹر احسان اللہ میرکی زیر صدارت اجلاس ،محکمانہ امور زیر بحث آئے

ناظم لائیو سٹاک توسیع ڈاکٹر احسان اللہ میرکی زیر صدارت نظامت اعلیٰ لائیو سٹاک ہال میں شعبہ توسیع فیلڈ سٹاف کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک توسیع ڈاکٹر عبدالکریم خان،ڈسٹرکٹ لائیو ... مزید

شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

پیر 7 اگست 2023 16:47

شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، زراعت کی ترقی ملک کی خوشحالی کے مترادف ہے یہ بات انہوں نے محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ ایک اجلاس کی ... مزید

سیکرٹری زراعت لائیو اسٹاک آبپاشی کے احکامات کی روشنی میں کسانوں سے ..

پیر 29 مئی 2023 20:53

سیکرٹری زراعت لائیو اسٹاک آبپاشی کے احکامات کی روشنی میں کسانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

سیکرٹری زراعت لائیو اسٹاک آبپاشی کے احکامات کی روشنی میں کسانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی زراعت و آبپاشی کے ساتھ مل کرپیر کے روز میٹنگز کا انعقاد ... مزید

محکمہ زراعت کی جانب سے سیکرٹری زراعت کو ٹیولپ گارڈن کے حوالہ سے رپورٹ ..

پیر 29 مئی 2023 19:26

محکمہ زراعت کی جانب سے سیکرٹری زراعت کو ٹیولپ گارڈن کے حوالہ سے رپورٹ پیش کر دی گئی

محکمہ زراعت کی جانب سے سیکرٹری زراعت کو ٹیولپ گارڈن کے حوالہ سے رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دنوں ٹیولپ گارڈن جلال آباد کے حوالہ ... مزید

محکمہ زراعت اور نیو سحر فائونڈیشن کے تعاون سے''دور حاضر میں زراعت کی ..

بدھ 24 مئی 2023 18:53

محکمہ زراعت اور نیو سحر فائونڈیشن کے تعاون سے''دور حاضر میں زراعت کی اہمیت اور افادیت ''کے عنوان سے زراعت کمپلیکس گوجرہ میں سیمینارکا انعقاد

محکمہ زراعت اور نیو سحر فائونڈیشن کے تعاون سے''دور حاضر میں زراعت کی اہمیت اور افادیت ''کے عنوان سے زراعت کمپلیکس گوجرہ میں سیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میںناظم زراعت توسیع سردار زرین خان، ... مزید

شجرکاری کے دوران زمینداران کو   پھلدارپودہ جات ارزاں نرخوں پر مہیا ..

پیر 8 مئی 2023 23:26

شجرکاری کے دوران زمینداران کو پھلدارپودہ جات ارزاں نرخوں پر مہیا کیے گئے، محکمہ زراعت

ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گزشتہ موسم شجرکاری کے دوران آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں زمینداران کو کراپ میکسیمائزیشن پروگرام کے تحت پھلدارپودہ جات ارزاں نرخوں پر مہیا کیے گئے۔ اِن پودہ جات میں ... مزید

کپاس کی پیداوار میں اضافے کےلئے حکومت پنجاب خصوصی توجہ دے رہی ہے، کمشنر ..

بدھ 3 مئی 2023 17:39

کپاس کی پیداوار میں اضافے کےلئے حکومت پنجاب خصوصی توجہ دے رہی ہے، کمشنر ڈی جی خان

کمشنر ڈی جی خان ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ امسال کپاس کی فصل کی پیداوار میں اضافے کیلئے حکومت پنجاب خصوصی توجہ دے رہی ہے، کپاس کی قیمت 8ہزار 500روپے فی من مقرر کی گئی ہے اس کے علاوہ بیج، کھاد اور زرعی ... مزید

محکمہ زراعت آزادکشمیراپنے مختص شدہ بجٹ میں رہتے ہوئے  سالانہ  اہداف ..

پیر 6 مارچ 2023 21:26

محکمہ زراعت آزادکشمیراپنے مختص شدہ بجٹ میں رہتے ہوئے سالانہ اہداف حاصل کر رہا ہے، ترجمان

محکمہ زراعت آزادکشمیر اپنے مختص شدہ بجٹ میں رہتے ہوئے اپنے سالانہ اہداف حاصل کر رہا ہے ۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق محکمہ زراعت ترقیاتی میزانیہ برائے مالی سال 2022-23 ،18 کروڑ روپے ہے جس میں سے 13 کروڑ ... مزید

زیتون کی کاشت کیلئے  تمام تر پلاننگ کر لی گئی ہے،محکمہ زراعت آزادکشمیر

پیر 27 فروری 2023 21:57

زیتون کی کاشت کیلئے تمام تر پلاننگ کر لی گئی ہے،محکمہ زراعت آزادکشمیر

محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر کار وفاقی منصوبہ کے تحت رواں موسم زیتون کی کاشت کیلئے تمام تر پلاننگ کر لی گئی ہے۔ پراجیکٹ انچارج و ناظم زراعت توسیع سردار زرین خان، سائنسٹیفک آفیسر ڈاکٹر سلمیٰ انجم ... مزید

مظفرآباد، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت  نصیر مغل کا نیلم کا دورہ

بدھ 26 اکتوبر 2022 23:22

مظفرآباد، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت نصیر مغل کا نیلم کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ولائیوسٹاک نصیر مغل نے ضلع نیلم کا ایک روزہ دورہ کیا۔دورہ میں نائب ناظم زراعت توسیع ضلع نیلم راجہ فراز سعید بھی ان کے ہمراہ تھے ۔زراعت آفیسر شاردہ شمس الزمان نے زرعی سرگرمیوں ... مزید

ایگریکلچرل پالیسی  کے نفاذ سے  زرعی ترقی کی منزل تک کا سفر آسان ہو گا، ..

جمعہ 14 اکتوبر 2022 21:59

ایگریکلچرل پالیسی کے نفاذ سے زرعی ترقی کی منزل تک کا سفر آسان ہو گا، ناظم اعلیٰ زراعت

ناظم اعلیٰ زراعت طارق محمود بانڈے کی زیر صدارت نظامت اعلیٰ زراعت میں محکمانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری نصیر مغل ، ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر الماس عباسی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کراپ ... مزید

محکمہ لائیو اسٹاک ،زراعت و آ بپاشی کے زیر اہتمام کسانوں کے ساتھ مشترکہ ..

پیر 3 اکتوبر 2022 23:14

محکمہ لائیو اسٹاک ،زراعت و آ بپاشی کے زیر اہتمام کسانوں کے ساتھ مشترکہ میٹنگ کا انعقاد

محکمہ لائیو اسٹاک ،زراعت و آ بپاشی کے زیر اہتمام کسانوں کے ساتھ پیر کے روز مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ لائیو اسٹاک مظفرآباد سے ڈاکٹر محمد اعجاز میر ویٹرنری آ فیسر توسیع مظفرآباد، امجد ... مزید

سیکرٹری زراعت و لائیوسٹاک کی ہدایت  پرایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد

منگل 6 ستمبر 2022 21:03

سیکرٹری زراعت و لائیوسٹاک کی ہدایت پرایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد

سیکرٹری زراعت و لائیوسٹاک جاوید ایوب کی ہدایت پر اور عوام الناس کے مطالبہ کے پیش نظر نظامت زراعت تحقیق کی جانب سے کے نام سے ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد ۔خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مشروم ... مزید

محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں ..

پیر 29 اگست 2022 22:48

محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی بھرپور معاونت کیلئے میٹنگز کا سلسلہ جاری

محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی بھرپور معاونت کے لیے سوموار میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی محکمہ زراعت کی جانب سے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں ... مزید

محکمہ زراعت کسانوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہے‘اسسٹنٹ ..

منگل 16 اگست 2022 15:12

محکمہ زراعت کسانوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہے‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی دہلیز پر مسائل حل کرنے کے لیے سوموار میٹنگز کا سلسلہ جاری ۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز دارالحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں محکمہ زراعت ... مزید

Load More