Local News of Tehsil Surab in Urdu

Surab Tehsil Local Urdu News سوراب تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Surab on UrduPoint local section. Full coverage on Surab Tehsil Local news. Including photos & videos.

سوراب تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

بلوچستان میں زیادہ تر لوگوں کا زریعہ معاش بارڈر سے منسلک ہے ،میر علی ..

بدھ 18 اگست 2021 16:37

بلوچستان میں زیادہ تر لوگوں کا زریعہ معاش بارڈر سے منسلک ہے ،میر علی اکبر گرگناڑی

بارڈر بندش اور منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی کال پر صوبہ بھر کی طرح ضلع سوراب میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی سوراب بازار کے مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے ... مزید

سوراب ،کسٹم کی کاروائی،غیرملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل ..

بدھ 18 اگست 2021 16:37

سوراب ،کسٹم کی کاروائی،غیرملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل کرنے کی کوشش ناکام ،گاڑی سمیت ضبط کرلیا

سوراب میں کسٹم کی کاروائی، خفیہ اطلاع کے بنیاد پرغیر ملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سمیت ضبط کرلیا ،جس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ... مزید

سوراب،پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا

ہفتہ 24 اپریل 2021 15:04

سوراب،پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا

پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا، واقعہ کی تحقیقات اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے سوراب پولیس کارکردگی سرٹیفکیٹ تقسیم کے زریعے معاملہ سردخانے کی نذر کرنے ... مزید

سوراب کے دیہی علاقے حکومت اور منتخب عوامی نمائندوں کی توجہ سے یکسر ..

ہفتہ 6 فروری 2021 17:24

سوراب کے دیہی علاقے حکومت اور منتخب عوامی نمائندوں کی توجہ سے یکسر محروم ،زندگی کی بنیادی سہولیات ناپید ،نوٹس لینے کا مطالبہ

سوراب کے دیہی علاقے حکومت اور منتخب عوامی نمائندوں کی توجہ سے یکسر محروم اورزندگی کی بنیادی سہولیات ناپید ہیں،منتخب عوامی نمائندوں اور انتظامیہ کی تمام تر توجہ شہری علاقے تک محدود جبکہ ڈی سی آفس ... مزید

بھارت نے عالمی قوانین ،اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کر کے کشمیرپرغاصبانہ ..

جمعہ 5 فروری 2021 16:50

بھارت نے عالمی قوانین ،اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کر کے کشمیرپرغاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے ،ڈپٹی کمشنر موسٰی خیل

ملک بھر کی طرح سوراب میں بھی یوم کشمیر کے موقع پر انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک ریلی کاانعقاد کیا گیا،ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں نکالی گئی ریلی ایجوکیشن آفس سے شروع ہوکرمختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ڈی ... مزید

کتب بینی کی عادت ذہنی صحت کے لئے ایک اکسیر کا درجہ رکھتی ہے، ڈاکٹر لطف ..

بدھ 27 جنوری 2021 17:08

کتب بینی کی عادت ذہنی صحت کے لئے ایک اکسیر کا درجہ رکھتی ہے، ڈاکٹر لطف علی

ڈاکٹر لطف علی کا سوراب پبلک لائبریری کا دودہ بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے ممبروں سے ملاقات اس موقع پر ڈاکٹر لطف علی نے بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے ممبروں کو سوراب پبلک لائبریری کیلئے کتابوں کا تحفہ دینے ... مزید

لیویز فورس سوراب کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز

پیر 16 نومبر 2020 14:36

لیویز فورس سوراب کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز

لیویز فورس سوراب نے اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز کے مطابق لیویز سوراب نے بتگو ایریا سے ایک ٹیوب ویل مشین کے سولر /انویٹر نامعلوم ملزمان نے چوری کر کے لے گئے تھے ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب اللہ خان موسی ... مزید

سوراب میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ، اے ایریا میں ..

منگل 30 جون 2020 15:59

سوراب میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ، اے ایریا میں پے درپے واقعات سے پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی

سوراب میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ، اے ایریا میں پے درپے واقعات سے پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، قومی شاہراہ پر ڈکیتی کی ایک اور واردات میں نامعلوم مسلح افراد پٹرول ... مزید

سوراب انتظامیہ کاگھرگھرراشن پہنچانے کادعویٰ محض دعویٰ ثابت ہوا

جمعہ 24 اپریل 2020 16:42

سوراب انتظامیہ کاگھرگھرراشن پہنچانے کادعویٰ محض دعویٰ ثابت ہوا

سوراب انتظامیہ کاگھرگھرراشن پہنچانے کادعویٰ محض دعوایٰ ثابت ہوا،ضلع کے دیہی علاقوں مولی ،جیوا،آڑچنولاکھوریان اورماراپ کے غرباء ومساکین تاحال امدادی راشن سے محروم ،عوامی حلقوں کاحکام بالاسے ... مزید

عوام کودھوکہ دیکراقتدارحاصل کرنے والوں کادوراب گزرچکا ہے، حافظ محمدابراہیم ..

جمعہ 6 جولائی 2018 16:33

عوام کودھوکہ دیکراقتدارحاصل کرنے والوں کادوراب گزرچکا ہے، حافظ محمدابراہیم لہڑی

متحدہ مجلس عمل کے صوبائی ترجمان پی بی 36سکندرآبادسوراب سے نامزدامیدوارحافظ محمدابراہیم لہڑی نے کہاہے کہ عوام کودھوکہ دیکراقتدارحاصل کرنے والوں کادورگزرچکا،سوراب کے عوام کواستحصالی قوتوں سے ... مزید

جمعیت علماء اسلام ضلع شہیدسکندرآبادسوراب کے زیراہتمام عیدملن پارٹی ..

منگل 19 جون 2018 16:15

جمعیت علماء اسلام ضلع شہیدسکندرآبادسوراب کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کااہتمام ،ْ سوراب سمیت ملحقہ علاقوں سے سینکڑوں کارکناں کی شرکت

جمعیت علماء اسلام ضلع شہیدسکندرآبادسوراب کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کااہتمام سوراب سمیت ملحقہ علاقوں سے سینکڑوں کارکناں کی شرکت ،عام انتخابات میں حلقے سے امیدواروں کی نامزدگی پرمکمل اعتمادکااظہاراورکامیابی ... مزید

ْنواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادکی گھرمیں گھس کرفائرنگ ،نوجوان قتل، ..

ہفتہ 1 جولائی 2017 16:52

ْنواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادکی گھرمیں گھس کرفائرنگ ،نوجوان قتل، شبہ میں ایک شخص گرفتار

نواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادکاگھرمیں گھس کرفائرنگ ،نادرعلی نامی نوجوان قتل ،شبہ میں ایک شخص گرفتار،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے شب نواحی علاقہ جیوامیں مسلح افرادنے گھرمیں گھس کرسوئے ہوئے نوجوان ... مزید

سی پیک کی تکمیل سے ملک معاشی ترقی کی نئے منازل طے کرے گا٬غفوری حیدری

منگل 11 اکتوبر 2016 17:29

سی پیک کی تکمیل سے ملک معاشی ترقی کی نئے منازل طے کرے گا٬غفوری حیدری

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ سی پیک کی تکمیل سے ملک معاشی ترقی کی نئے منازل طے کرے گا٬ایشیاء کا یہ تاریخی منصوبہ پاکستان دشمن قوتوں کوہضم نہیں ہورہااس لئے مختلف ہتھکنڈوں ... مزید

نوکنڈی تفتان آر سی ڈی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر

منگل 22 دسمبر 2015 16:57

نوکنڈی تفتان آر سی ڈی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر

نوکنڈی تفتان آر سی ڈی شاہراہ جوکہ لندن روڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو پاکستان کو یورپ سے ملاتی ہے لیکن وہی سڑک جابجا ٹوٹ پھوٹ اور گڑھے بننے سے نہ صرف ٹرانسپوٹرزبلکہ مسافروں کیلئے کرب و اذیت سے کم ... مزید

سوراب کی وسیع آبادی فائربریگیڈاسٹیشن سے محروم

منگل 22 دسمبر 2015 16:57

سوراب کی وسیع آبادی فائربریگیڈاسٹیشن سے محروم

سوراب کی وسیع آبادی فائربریگیڈاسٹیشن سے محروم ،کسی ہنگامی صورتحال میں المناک نتیجہ پیش آنے کاخدشہ ،عوامی حلقوں کاشہرمیں فائربریگیڈاسٹیشن کے قیام کامطالبہ،تفصیلات کے مطابق سوراب شہرجس کی آبادی ... مزید

میونسپل کمیٹی سوراب کابجٹ اجلاس

منگل 25 اگست 2015 16:56

میونسپل کمیٹی سوراب کابجٹ اجلاس

میونسپل کمیٹی سوراب کابجٹ اجلاس بمقام میٹنگ ہال بلدیہ سوراب میں زیرصدارت وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سوراب میراحمدریکی منعقدہوا،جس میں چیئرمین ڈاکٹرعبدالواحدمیروانی،چیف آفیسرسوراب عبدالخالق ... مزید

موجودہ ضلعی قیادت نے کم عرصے میں جماعت کومنظم اورآگے بڑھانے میں جتنی ..

پیر 16 فروری 2015 21:34

موجودہ ضلعی قیادت نے کم عرصے میں جماعت کومنظم اورآگے بڑھانے میں جتنی کامیابی حاصل کی ہے اس کی نظیرماضی میں نہیں ملتی ،جمعیت علماء اسلام مولی یونٹ

جمعیت علماء اسلام مولی یونٹ کے امیرمولانامحمدعظیم ،جنرل سیکریٹری مولاناشبیراحمد ،سرپرست حافظ غلام نبی اوردیگرعہدیداروں نے اپنے بیان میں ضلعی امیرمولاناآغامحمودشاہ ،جنرل سیکریٹری حافظ محمدابراہیم ... مزید

سوراب،گستاخانہ خاکوں کیخلاف جے یوآئی کے مرکزی کال پراحتجاجی ریلی نکالی ..

جمعہ 23 جنوری 2015 22:54

سوراب،گستاخانہ خاکوں کیخلاف جے یوآئی کے مرکزی کال پراحتجاجی ریلی نکالی گئی

گستاخانہ خاکوں کے خلاف جے یوآئی کے مرکزی کال پرسوراب میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی تحصیل امیرمولانامحمداسماعیل کی قیادت میں مرکزی جامع مسجدسوراب سے برآمدہوکر بازارکے مختلف شاہراؤں سے گزرتے ... مزید

سوراب،نواحی علاقہ مولی میں باؤلے کتوں کی بہتات نے وباکی صورت اختیار ..

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:00

سوراب،نواحی علاقہ مولی میں باؤلے کتوں کی بہتات نے وباکی صورت اختیار کرلی، درجنوں پالتوں جانورزخمی

نواحی علاقہ مولی میں باؤلے کتوں کی بہتات نے وباکی صورت اختیارکرلی،درجنوں پالتوں جانوروں کوزخمی کرچکے ہیں،سگ گزیدگی کے باعث انسانی جانوں کے نقصان کاخدشہ ،اہلیان علاقہ نے انتظامیہ سے تدارک کے لیئے ... مزید

صوبے کی پسماندگی ،غربت کویکسرنظراندازکرکے بے روزگارنوجوانوں کومزیدمحروم ..

پیر 15 دسمبر 2014 17:19

صوبے کی پسماندگی ،غربت کویکسرنظراندازکرکے بے روزگارنوجوانوں کومزیدمحروم رکھنے کی سازش کی گئی ہے،لال بخش

گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن سوراب کے چیئرمین لال بخش محمدحسنی دیگراراکین محمداقبال ریکی ،شفیق احمد،عبدالقدوس نے اساتذہ کی حالیہ مشتہرہ اسامیوں کے لیئے این ٹی ایس کی جانب سے ایک ہزارروپے کی فیس کوانتہائی ... مزید

Load More