Cricket Australia News

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے پاور پلے میں ریکارڈ 113 رنز بنا ..

جمعرات 5 ستمبر 2024 12:07

آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے پاور پلے میں ریکارڈ 113 رنز بنا ڈالے

آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں 155 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرکے کئی انٹرنیشنل ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا کے گریج کلب کرکٹ گراؤنڈ ... مزید

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے  ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے مردو خواتین ..

بدھ 28 اگست 2024 14:58

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے مردو خواتین کرکٹرز کی نامزدگیاں

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لیے پاکستان کے 64 مزید کرکٹرز کی بگ بیش لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے نامزدگیاں ہوئی ہیں۔ حارث رؤف شاداب خان عماد وسیم اسامہ میر اور زمان خان کے ناموں کا پہلے اعلان ہو ... مزید

آسٹریلیا میں کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

ہفتہ 24 اگست 2024 13:57

آسٹریلیا میں کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب سکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی سکول نے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا لیا ... مزید

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آسٹریلوی کپتان ایلیسا ہیلی نے بھی بنگلہ دیش ..

منگل 20 اگست 2024 12:33

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آسٹریلوی کپتان ایلیسا ہیلی نے بھی بنگلہ دیش کی میزبانی پر تحفظات ظاہر کردیئے

آسٹریلوی ویمن کرکٹ کپتان الیسا ہیلی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ہماری ٹیم کیلئے بنگلہ دیش پہنچنا مشکل ہے۔ توقع ہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ منگل کو کرسکتا ہے، ... مزید

ویرات کوہلی میتھیو ہیڈن کی آل ٹائم پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بناسکے، ..

جمعہ 2 اگست 2024 15:16

ویرات کوہلی میتھیو ہیڈن کی آل ٹائم پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بناسکے، 2 پاکستانی کھلاڑی شامل

سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن نے اپنی ون ڈے ورلڈ کپ الیون نے کرکٹ کے جدید عظیم اور سابق ہندوستانی کپتان ویرات کوہلی کو چھوڑ دیا ہے۔ ویرات کوہلی تمام فارمیٹس میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے جانا ... مزید

رواں سال شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ سیریز سے متعلق پاکستانی ..

جمعرات 25 جولائی 2024 12:40

رواں سال شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ سیریز سے متعلق پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم آسٹریلوی کھلاڑی 22 نومبر سے بھارت کے خلاف شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے اس سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کرسکتے ... مزید

ڈیوڈ وارنر پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے پلانز میں شامل نہیں ..

منگل 16 جولائی 2024 12:57

ڈیوڈ وارنر پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے پلانز میں شامل نہیں ، آسٹریلین چیف سلیکٹر کی تصدیق

آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ڈیوڈ وارنر ان کے پلان کا حصہ نہیں ہیں۔ بیلی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں ڈیوڈ وارنر کی واپسی کے دروازے بند ... مزید

پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو چیف کیوریٹر مقرر کر دیا

پیر 15 جولائی 2024 16:25

پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو چیف کیوریٹر مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا کہ ٹونی ہیمنگ کو دو سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر نامزد کیا گیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلوی اپنی ڈیوٹی شروع کرنے کے لیے بدھ کو لاہور پہنچیں گے۔ ہیمنگ کی پہلی اسائنمنٹس ... مزید

ڈیوڈ وارنر منتخب ہونے پر پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کو تیار

منگل 9 جولائی 2024 11:38

ڈیوڈ وارنر منتخب ہونے پر پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کو تیار

ڈیوڈ وارنر نے بین الاقوامی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے باوجود اگلے سال چیمپئنز ٹرافی میں ممکنہ واپسی کا اشارہ دیا۔ انہوں نے جنوری میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی اور گزشتہ سال کے ورلڈ کپ کے بعد اپنے ... مزید

آئی پی ایل سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے مخصوص ونڈو رکھی جائے ..

پیر 8 جولائی 2024 13:24

آئی پی ایل سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے مخصوص ونڈو رکھی جائے ، پیٹ کمنز کا مطالبہ

آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ایک مخصوص ونڈو مانگ لی ۔ پیٹ کمنز جنہوں نے آئی پی ایل 2024ء میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More