Cricket Bangladesh News

News about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Bangladesh Cricket team.

کرکٹ ، بنگلہ دیش کی خبریں

بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی

جمعہ 13 ستمبر 2024 13:40

بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلا دیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے وعدے کے مطابق سیریز میں جیتی انعامی ... مزید

شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ پر بھی قتل کا مقدمہ درج

بدھ 11 ستمبر 2024 13:11

شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ پر بھی قتل کا مقدمہ درج

آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بعد سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ پر بھی قتل کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر و بنگلا دیشی ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور ان کے والد ... مزید

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں موصول

پیر 9 ستمبر 2024 12:55

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں موصول

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہواہے ۔ بنگلہ دیشی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے بھارت روانہ ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی ٹیم کو دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ شیڈول کے تحت ... مزید

بنگلا دیش سے ذلت آمیز شکست، پاکستانی ٹیم نے ہوم گرائونڈ پر گزشتہ 55 سال ..

بدھ 4 ستمبر 2024 14:10

بنگلا دیش سے ذلت آمیز شکست، پاکستانی ٹیم نے ہوم گرائونڈ پر گزشتہ 55 سال کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان نے بنگلا دیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ٹیسٹ میچز میں ایک بھی فتح نہ سمیٹ کر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ... مزید

شان مسعود کپتان برقرار نہیں رہیں گے : باسط علی کا دعوی

بدھ 4 ستمبر 2024 12:44

شان مسعود کپتان برقرار نہیں رہیں گے : باسط علی کا دعوی

آسٹریلیا کے بعد بنگلہ دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی شرمناک شکست کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ شان مسعود کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ بنگلہ دیش نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان ... مزید

شکیب الحسن بنگلہ دیش میں مقدمے سے بچنے کیلئے وطن واپس نہیں گئے

بدھ 4 ستمبر 2024 11:59

شکیب الحسن بنگلہ دیش میں مقدمے سے بچنے کیلئے وطن واپس نہیں گئے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شکیب الحسن گزشتہ شب ٹیم سے الگ ہو کر کراچی سے چپ چاپ دبئی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں کیونکہ ان کیخلاف بنگلہ دیش میں قتل کا مقدمہ درج ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شکیب ... مزید

پاکستان تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں وائٹ واش ..

منگل 3 ستمبر 2024 14:34

پاکستان تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں وائٹ واش شکست سے دوچار

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، قومی ٹیم ہوم گرائونڈ پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں وائٹ واش شکست سے دوچار ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش ... مزید

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 63 رنز درکار، پاکستان ..

منگل 3 ستمبر 2024 12:03

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 63 رنز درکار، پاکستان کو معجزے کا انتظار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج فیصلہ کن دن ہے اور مہمان ٹیم کو سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید 63 رنز درکار ہیں۔ 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں ... مزید

دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ، بنگلہ دیش کو کلین سویپ ..

پیر 2 ستمبر 2024 14:22

دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ، بنگلہ دیش کو کلین سویپ مکمل کرنے کیلئے آسان ہدف مل گیا

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 172 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے اور بنگلہ دیش کو جیت کےلیے 185 رنز کا ہدف ملا ہے ۔ دن کا آغاز پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں ... مزید

دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا روز، بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پوویلین ..

پیر 2 ستمبر 2024 11:14

دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا روز، بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پوویلین لوٹ گئی

راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا آغاز پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 21 رنز کی برتری سے کیا۔ 47 رنز پر پاکستان کو تیسرا نقصان صائم ایوب کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 20 رنز بناکر ... مزید

مزید دیکھئے - Load More