Cricket Bangladesh Articles

Articles about Bangladesh Cricket team, get full coverage of Bangladesh team, including match Articles, players Articles, series and league Articles. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players Articles of Bangladesh Cricket team.

کرکٹ ، بنگلہ دیش کے مضامین

Wc 2023

جمعرات 30 نومبر 2023 14:00

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز( آخری حصہ)

45 روز جاری رہنے والا ورلڈ کپ 2023 ء بہت سے نئے ریکارڈز اور واقعات کیساتھ ختم ہوگیا ،جیت کی اُمید والے ہار گئے، ٹائمڈآؤٹ جیسا تاریخی واقعہ پیش آگیا، امپائیرنگ کی شکار ٹیمیں مایوس ہوئیں،اِنڈین کرکٹ بورڈ کی ہوم ٹیم سے جانبداری تنقید کی زد میں رہی اور جیت ایک بہترین سسٹم کی پیروی کرنے والی ٹیم آسٹریلیا کی ہوئی

Wc 2023

اتوار 26 نومبر 2023 18:42

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز(حصہ2)

ویسٹ اِنڈیز ورلڈ کپ 1975ء ،1979 ء اور آسٹریلیا 2003 ء ،2007 ء میں ناقابل ِشکست رہی ، اِنڈیا اپنے ہوم گراؤنڈ پرواحد ٹیم تھی جو سیمی فائنل تک ناقابل ِشکست رہی لیکن آسٹریلیا سے فائنل ہارنے کے بعد وہ ویسٹ اِنڈیز اور آسٹریلیا کی صف میں شامل نہ ہوسکی

Wc 2023

جمعرات 23 نومبر 2023 16:59

ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ2023 ء کی اہم خبریں اور ریکارڈز(حصہ1)

آسٹریلیا نے اِنڈیا کو اُنکے ہوم گراؤنڈ پر 6 وکٹوں سے فائنل ہرا کر 6ویں مرتبہ ورلڈ کپ جیت لیا ، اِنڈیا کو ورلڈ کپ 2003ء میں بھی آسٹریلیا سے فائنل میں شکست ہوئی تھی

Ashes

منگل 27 جون 2023 12:37

کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز | آسٹریلیا کی جیت

ہر ملک کی ٹیم 3 ملکی اور3غیر ملکی سیریز کھیلے گی،کسی بھی ملک کی کسی بھی 2ٹیموں سے کوئی سیریز نہیں ہو گی

Bang Vs Ind

جمعرات 29 دسمبر 2022 17:06

اِنڈیا نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز ہرا دی | اِنڈیا چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر

آخری ٹیسٹ میچ کے بعد اِنڈیا کی دوسری پوزیشن چیمپئین شپ میں مزید مضبوط ہوگئی

Wi Vs Ban

پیر 4 جولائی 2022 14:14

ویسٹ اِنڈیز کا بنگلہ دیش کو 2ٹیسٹ کی سیریز میں کلین سویپ

تمیم اقبال نے پہلے ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے 5ہزار رنز مکمل کیے،کیمار روچ نے دوسرے ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 250 ویں وکٹ مکمل کر لیں

Sri Won

ہفتہ 28 مئی 2022 16:11

سری لنکا نے بنگلہ دیش کے گھر میں ٹیسٹ سیریز جیت لی

سری لنکا کے اینجلو میتھیوز دونوں ٹیسٹ میچوں میں سنچری بنانے پر پلیئر آف دِ ی سیریز ہوئے

Wtc

اتوار 1 مئی 2022 22:18

ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا تیسرا دور موسم ِبہار میں

آسٹریلیا پہلے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر آگیا،اِنڈیا ،پاکستان اور سری لنکا بالترتیب تیسرے ،چوتھے اور 5ویں نمبر پر،نیوزی لینڈ چھٹے ،ویسٹ اِنڈیز 7ویں ، بنگلہ دیش 8ویں نمبر پر آگیا ، انگلینڈ کا آخری نمبر

Sa Vs Ban

پیر 18 اپریل 2022 15:29

بنگلہ دیش جنوبی افریقہ کی ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں ڈھیر

اس سیریز کے بعد جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا

Nz Vs Ban

اتوار 16 جنوری 2022 17:26

نیوزی لینڈمیں بنگلہ دیش کی ٹیسٹ میں تاریخی جیت | سیریز برابر

بنگلہ دیش کی پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح، 10 سال بعد پہلی مرتبہ کسی ایشین ٹیم نے نیوزی لینڈ میں کوئی ٹیسٹ جیتا

مزید دیکھئے - Load More