England Cricket - Urdu News, Team and Players Profiles

انگلینڈ کرکٹ۔ تازہ ترین خبریں اور مکمل کوریج

England Cricket News and updates. Find out about England Cricket team, Team England Players and their profiles. Matches History and matches schedules. Complete multimedia archive of Videos and Photo Galleries. Live scores and England Matches Live streaming.

ٹیم انگلینڈ

SCJ BroadMM AliMA WoodLE PlunkettJM BairstowJM AndersonJJ RoyJE RootJC ButtlerJames Vince      Jake Ball      EJG MorganDJ WilleyDawid MalanCR WoakesCJ JordanBA StokesAU RashidAN CookAD Hales

انگلینڈ کرکٹ کی خبریں :

انگلینڈ کرکٹ کی مزید خبریں

انگلینڈ کرکٹ کے مضامین :

Pakistan Ki T20 Main Shandar Fatah

جمعرات ستمبر 13:55

پاکستان کی ٹی20میں شاندار فتح ۔۔ وائٹ واش سے بھی بچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئے کپتان سرفزاز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کو واحد ٹی20میں شکست دے کر یہ ثابت کر دیا کہ ہر شعبے پر منفی سوچ رکھنے والے اور تنقید برائے تنقید کا سہارا لیکر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوصلے پست کرنے والے یہ جان جائیں کہ کھلاڑی میدان میں ہارنے نہیں اُترتے ۔مقابل بھی تیاری کر کے آئے ہوتے ہیں اور ریکارڈ بھی بنتے ہیں

Pakistan Ko 4 Matches Main Shikast

جمعہ ستمبر 18:57

پاکستان کو 4میچوں میں شکست ۔انگلینڈ کا 444رنز کا ورلڈ ریکارڈ

اظہر علی اس سیریز سے پہلے تک20وَن ڈے میچز کی قیادت کر چکے تھے جن میں سے8جیتے اور11میں شکست ہوئی تھی ۔ لیکن اب پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلے 3 میچزمیں شکست کھانے کے بعد فی الوقت 9ویں پوزیشن پر قائم رہنے کے ساتھ ورلڈ کپ کرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کی باز گشت بھی سن رہی ہے

Pakistan Ki Oval Main Jeet

پیر اگست 13:01

پاکستان کی اوول میں جیت ۔۔سیریز برابر۔۔جشنِ آزادی کا تحفہ

اوول میں آخری ٹیسٹ کے پہلے دِن کپتان مصباح الحق نے واضح کہا تھا کہ اوول ٹیسٹ پاکستان کیلئے اور اُنکے اپنے لیئے بہت اہم ہے ۔ اُنھیں اپنی ٹیم سے اُمید تھی کہ اس ٹیسٹ میں وہ جان لڑا کر بہتر نتیجہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے

Edgbaston Tests Main England Kamyab

پیر اگست 11:04

ایجبسٹن میں500 ویں ٹیسٹ کی میزبانی بمعہ کامیابی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ ایک دفعہ پھر ناکا م ہوگئی اور برمنگھم ٹیسٹ بھی ہار گیا۔ کپتان مصباح الحق کے مطابق آخری دِن کھانے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کے باؤلروں کی ریورس سوئنگ نے حیران کر کے رکھ دیا ۔ پاکستان کے بلے باز ریورس سوئنگ کا مقابلہ نہ کر سکے اور بے بس ہو کر رہ گئے

انگلینڈ کرکٹ کے مزید مضامین

انگلینڈ کرکٹ کی تصاویری گیلریز :

1st Investec Test , England V Pakistan

پہلا ٹیسٹ ،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

3rd T20, Pakistan V England

تیسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

2nd T20, Pakistan V England

دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

1st T20I: England V Pakistan

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

2nd ODI,Pakistan V England

دوسرا ون ڈے ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

1st ODI,Pakistan V England

پہلا ون ڈے ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ کرکٹ کی مزید تصاویری گیلریز

انگلینڈ کرکٹ کی ویڈیوز :

Argentina Cancels Football Warm Up Match Against Israel - Sports Roundup With Danyal Sohail

ارجنٹینا نے اسرائیل سے میچ منسوخ کردیا، بیٹ پر نازیبا الفاظ پر کرکٹر کو تنبیہ، خواتین فٹبال پلیئرز فیڈریشن پر برس پڑیں۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال سہیل کے ساتھ

Pakistan's Victory In First Test Against England At Lord'sPakistan Historical Win Against England

لارڈز ٹیسٹ: آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی، محمد عباس نے نئی تاریخ رقم کردی، باکسر عامر خان ایک اور سکینڈل کا شکار۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال سہیل کے ساتھ

Pakistan Will Provide The Footballs For FIFA World Cup 2018

سلمان بٹ نے کامران اکمل کی سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، فیفا ورلڈکپ میں پاکستانی فٹبال، آسمانی بجلی سے فٹبالر جاں بحق۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال سہیل کے ساتھ

Gautam Gambhir Is A Verbal Terrorist, Australian Journalist - Chris Gayle Enjoys Fishing In Kerala

صحافی نے گوتم گھمبیر کو زبانی دہشتگرد قرار دے دیا، فٹبالر کا ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو چومنے کا اقدام، کرس گیل مچھلیاں پکڑنے کیرالا پہنچ گئے۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال ..

Shahid Khan Who Washed Dishes, Now Owns A Stadium, Sports Roundup With Danyal Sohail

چیمپئنز ٹرافی ختم، اضافی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فیصلہ، کامران اکمل نے ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا، برتن مانجھنے والا امریکی فٹبال سٹیڈیم کا مالک۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ ..

Billy Stanlake's Finger Fractured, Leaves IPL 2018

دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا:رمیز راجہ۔ سٹار فاسٹ بائولر آئی پی ایل سے باہر۔ باکسر عامر خان کے ہاں نئے مہمان کی آمد۔ ملائشیا کا پاکستان کو گرین سگنل۔۔۔ سپورٹس ..

انگلینڈ کرکٹ کی مزید ویڈیوز

England and Australia are the first country which played the first test match. Cricket team England is regarded as the top ranking team in international cricket. England represented Wales and Scotland in the international cricket but now it just represents Whales. Cricket England fans can get the latest updates and Urdu news from here.

County cricket matches and competitions are also held in England that contains teams from the different county clubs. Initially Melbourne Cricket Club was dealing with the cricket matches and domestic championships in England. But after the end of 1996 it is under the England and Whales cricket club.

All the domestic matches played in England are organized under the ECB and it also look after the international cricket team of England. There are people who have many favorite players in England cricket team and they can get latest updates about cricket England from here. This page provides you an easy access to the England Cricket scoreboard, Fixtures, schedules and news.