سی ڈی اے سپورٹس فیسٹیول ہاکی چمپئن شپ کا فائنل جمعے کوکھیلا جائے گا

جمعرات 25 مئی 2017 12:20

سی ڈی اے سپورٹس فیسٹیول ہاکی چمپئن شپ کا فائنل جمعے کوکھیلا جائے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2017ء) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سی ڈی اے سپورٹس فیسٹیول ہاکی چمپئن شپ کا فائنل جمعہ کو نصیر بندہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سید غفران شاہ نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی بہترین 14 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 25/05/2017 - 12:20:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :