انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ہفتے کو کھیلا جائے گا

جمعہ 26 مئی 2017 10:06

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ہفتے کو کھیلا جائے گا
سائوتھمپٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لیڈز میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 72 رنز سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 29 مئی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 26/05/2017 - 10:06:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :