انگلینڈ کیخلاف فتح حاصل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو دلیری کیساتھ کھیلنا ہوگا: عمران خان

muhammad ali محمد علی منگل 13 جون 2017 22:36

انگلینڈ کیخلاف فتح حاصل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو دلیری کیساتھ کھیلنا ہوگا: عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون ۔2017ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فتح حاصل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو دلیری کیساتھ کھیلنا ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کو اہم پیغام دیا ہے۔ عمران خان نے قومی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فتح حاصل کرنے کیلئے دلیری کیساتھ کھیلنا ہوگا۔ ٹیم اگر شکست کا خوف ذہن سے نکال کر کھیلے گی تو فتح ضرور حاصل کرے گی۔


وقت اشاعت : 13/06/2017 - 22:36:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :