قومی ٹیم کے اوپنر اظہر علی کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سامنے آگئی

جمعہ 23 جون 2017 16:42

قومی ٹیم کے اوپنر اظہر علی کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23جون۔2017ئ) ایک جانب جہاں قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کر کے پوری قوم کو عید سے پہلے عیدی دے دی ہے وہیں دوسری جانب قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہر علی بھی ایک ایسا کام کرتے نظر آئے کہ سوشل میڈیا صارفین انہیں داد دینے پر مجبور ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ لاہور واپس پہنچنے کے بعد ایک ویڈیو میں پرندوں کے لیے ڈبل روٹی کے سلائس توڑتے ہوئے نعت پڑھتے نظر آئے،سوشل میڈیا صارفین نے اس عمل پر اظہر علی کو کھل کرداد دی ہے ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 16:42:02