کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں، کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ نظر آئینگے ، وکیل شیگان اعجاز

پیر 10 جولائی 2017 22:04

کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں، کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ نظر آئینگے ، وکیل شیگان اعجاز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2017ء) سپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹرشرجیل خان کے وکیل شیگان اعجاز نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں اور انشائ اللہ ان کی بے گناہی ثابت ہوگی اوروہ کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ ملک و قوم کی خدمت کرتے نظر آئینگیگے۔

(جاری ہے)

یہاںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی سی بی کرکٹرز کے بیانات ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے جو درست نہیں ہم کھلاڑیوں کے بیانات ایک دوسرے خلاف استعمال کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں کرکٹ بورڈ کے پاس ثبوت ناکافی ہیں۔ عاقب جاوید کی گواہی کی ویڈیو دوبارہ دیکھی گئی ہے۔۔
وقت اشاعت : 10/07/2017 - 22:04:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :