قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

پیر 24 جولائی 2017 14:21

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے، پی سی بی کے حکام نے مکی آرتھر کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 سے براستہ دبئی سے لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچے ۔ مکی آرتھر چمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔
وقت اشاعت : 24/07/2017 - 14:21:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :