میری نصف انٹر نیشنل وکٹوں کا کریڈٹ وسیم اکرم کوجاتا ہے:وقار یونس
منگل 25 جولائی 2017 17:49
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25 جولائی۔2017ئ)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا تھا کہ ان کی نصف انٹر نیشنل وکٹوں کا کریڈٹ ساتھی پیسر وسیم اکرم کوجاتا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ” اگر وسیم اکرم دو وکٹیں لیتے تو میرے لیے 3لینا لازمی ہوتیں اور اگر میں 3وکٹیں لیتا تو وسیم کے لیے 4وکٹیں لینا ضروری ہوجاتا ،ہمارے مابین ہمیشہ ایک دوستانہ جنگ جاری رہتی تھی اور پاکستانی ٹیم کو اس کا سب سے زیادہ فائدہ ہوتا “۔یاد رہے کہ وقار یونس نے 87ٹیسٹ میچز میں 373اور 262ون ڈے مقابلوں میں 416شکار کیے جبکہ وسیم اکرم نے 104ٹیسٹ میچ کھیل کر 414اور 356ون ڈے مقابلوں میں 502کھلاڑیوں کو پوویلین بھیجا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 17:49:12
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی