کاﺅنٹی کرکٹ ،محمد عامر کا یارکشائر کیخلاف تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 اگست 2017 21:21

کاﺅنٹی کرکٹ ،محمد عامر کا یارکشائر کیخلاف تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اگست ۔2017ء) برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی باﺅلر محمد عامر نے یارکشائر کیخلاف تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کرڈالا ۔

(جاری ہے)

عامر نے صرف 11.2 اوورز میں 18 رنز دے کر یارک شائر کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور پوری ٹیم محض113رنز پر پوویلین لوٹ گئی۔
وقت اشاعت : 06/08/2017 - 21:21:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :