عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتے:رمیز راجہ

جمعرات 17 اگست 2017 12:43

عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتے:رمیز راجہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اگست۔2017ئ) قومی ٹیم کے سابق اوپنر رمیز راجہ کہتے ہیں کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں کہ اس طرح کی گالیاں تو وہ ایک دن بھی نہ برداشت کرپاتے ،عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے ، کوئی بہت ہی مایوس ہونے کے بعد ان کے ساتھ اس طرح سے بات کرے گا ۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:43:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :