پی سی بی کا مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر عمراکمل شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

جمعرات 17 اگست 2017 15:59

پی سی بی کا مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر عمراکمل شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جلد کرکٹر کو تحریری جواب جمع کروانے کیلئے کہا جائیگا۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 15:59:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :