مکی آرتھر کے الزامات کے بعد ہیڈکوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی مشتاق احمد بھی سامنے آگئے

ہیڈ کوچ نے عمر اکمل کو سمجھایا آپ ایک فٹنس ٹیسٹ میں نہیں سات بار فیل ہو چکے ہیں ، مشاق احمد

جمعرات 17 اگست 2017 16:01

مکی آرتھر کے الزامات کے بعد ہیڈکوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی مشتاق احمد بھی سامنے آگئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) پاکستانی کرکٹرعمر اکمل کے مکی آرتھر کے الزامات کے بعد ہیڈکوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی مشتاق احمد بھی سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مشاق احمد نے بتایا کہ جب عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان بات چیت ہو رہی تھی تو میں اس وقت وہاں موجود تھا ،مکی آرتھر نے عمر اکمل کو سمجھایا کہ آپ ایک فٹنس ٹیسٹ میں نہیں سات بار فیل ہو چکے ہیں ۔آپ کو اپنی فٹنس بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔مشتاق احمد نے کہا کہ عمر اکمل کی گالیوں والی بات میں کوئی سچائی نہیںان کامزید کہناتھا کہ میں نے بھی عمر اکمل کو سمجھایا تھا کہ اپنی فٹنس اور پر فارمنس پر توجہ دو۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 16:01:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :